Category: پاکستان
-
عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی
زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (سب ایڈیٹر سوہنا پاکستان) سماجی فلاحی و صحافی شخصیت…
-
رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے
ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ (سب ایڈیٹر سوہنا پاکستان) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ سماجی فلاحی و…
-
پنجاب کی ثقافت اپنے اندر وسعت رکھتی ہے جو کہ قدیم اور جدید دور کا بہترین امتزاج ہے: ایم افضل چوہدری
ہماری تہذیب اور ثقافت کو آئین کے مطابق پروان چڑھانا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سب ایڈیٹر سوہنا پاکستان) پنجاب کی ثقافت اپنے اندر وسعت رکھتی ہے۔ جو کہ قدیم اور جدید دور کا بہترین امتزاج ہے۔ آج کی اس تقریب کا مقصد اپنے روایتی ورثہ کو فروغ دینا اور…
-
8 مارچ خواتین کا عالمی دن، کیا مقاصد حاصل کرلئے گئے ؟
خواتین کا عالمی دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے عزم کے اظہار کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کی جڑیں 20ویں صدی کے اوائل کی امریکی سوشلسٹ اور مزدور تحریکوں میں پنہاں ہیں، خصوصا اس وقت جب خواتین کام کرنے کے لیے بہتر…
-
تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی
کمالیہ (سب آیڈیٹرسے) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات 11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی. تفصیلات کے مطابق اسد عباس ناک کی ہڈی ٹوٹنے، عمران نامی شخص کا بازو ٹوٹنے، اور دیگر لوگ جو شام…
-
موبائل ، انٹرنیٹ سروس کی معطلی ، الیکشن کمیشن کے کمپلینٹ سیل کو شکایات کی وصولی بھی بند
موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی معطلی کے باعث الیکشن کمیشن کے کمپلینٹ سیل کو شکایات کی وصولی بھی بند ہو گئی۔ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم انٹرنیٹ کی بندش کے باعث الیکشن کمیشن کے کمپلینٹ سیل کو شکایات درج کرانے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب…
-
مولانا فضل الرحمان سمیت اہم سیاسی رہنمائوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
سیاستدانوں میں سب سے پہلے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ووٹ کاسٹ کیا۔ انہوں نے لاہور کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت آئے جو محبت اور خیر سگالی کے جذبات کے پھول نچھاورکرے۔ انہوں…
-
پولنگ کا وقت شروع ہونے کے باوجود مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار
عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا وقت شروع ہونے کے باوجود مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار ہوا۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 52 گوجرخان میں پولنگ کا عمل تاحال تاخیر کا شکار ہے، سوات کے کئی حلقوں میں پولنگ تاخیر کا شکار ہے جبکہ چکوال میں بھی پولنگ کا عمل…
-
8300 کی سروس بھی متاثر ، ووٹرز اپنے ووٹ کے بارے میں معلومات سے محروم
ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم زیادہ تر ووٹرز اپنے ووٹ کے بارے میں معلومات سے محروم ہیں۔ موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل ہونے سے موبائل فون پر 8300 کی سروس بھی متاثر ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ووٹرز کو اپنے ووٹ کے…
-
اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل آج ہو گا۔
ملک کے نئے وزیر اعظم کا فیصلہ آج عوام کے ووٹوں سے ہو گا۔ 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔ ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز اور 2 لاکھ 66 ہزار 398 پولنگ بوتھ قائم کئے…