Category: صحت
-
پولیو مہم کی افتتاحی تقریب عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں منعقد ہوئی
لالہ موسی(محمد رفیق بھٹی) پولیو مہم کی افتتاحی تقریب عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں منعقد ہوئی، ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ نے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کیا، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ذاکر علی رانا، ایک…
-
پتوکی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت ایک ننھی جان لے گئی صفائی والے ییلو کیپ عملے کے جوان کے غلط انجیکشن لگانے سے اکتیس31 دن پہلے پیدا ہونے والا نومولود بچہ موقع پر جانبحق ہو گیا پتوکی(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق پتوکی سہیل ناصر نامی شہری اپنے نومولود بچے کو لے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال آیا تو ڈیوٹی پر موجود نرس کو پرچی دکھائی اور اپنے سلطان سہیل نامی بچے کو ٹیکہ لگانے کا کہا نرس نے پرچی دیکھی بچے کے ہاتھ پر انجیکشن لگانے والی سوئی یعنی برنولا لگایا اور کہا کہ وہ سامنے کمرے میں جا کر ٹیکہ لگوا لو۔جانبحق بچے کے والد کے مطابق وہ اس کمرے میں لے کر اپنے ننھے بیٹے کو لے کر گیا تو ییلو کیپ سروسز کا ملازم سفید کوٹ پہن کر بیٹھا تھا میں نے اسے پرچی دی تو سفید کوٹ میں ملبوس اس ییلو کیپ صفائی والے لڑکے نے ٹیکہ سرنج میں بھرنا شروع کیا اور ٹیکے کے پاؤڈر میں جِلد سُن کرنے والا پانی ملانے لگا سہیل نے کہا کہ اس کے بچے کو ٹیکہ نارمل سلائن کے نو 9 پرسنٹ پانی میں ملا کر لگاتے ہیں لیکن اس ییلو کیپ صفائی والے نے ایک نہ سنی اور نومولود بچے کو دوسرے پانی سے ٹیکہ تیار کر کے لگا دیا جس سے بچہ دیکھتے ہی دیکھتے جان کی بازی ہار گیا۔بچے کے والد سہیل اللہ کی رضا تسلیم کرتے ہوئے افسردہ ہو کر رونا شروع ہو گیا۔لیکن اس نے بعدازاں ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کو بتایا کہ ڈیوٹی پر موجود نرس نے خود ٹیکہ لگانے کی بجائے صفائی والے سے ٹیکہ لگوا دیا جس کے غلط ٹیکہ لگانے کی وجہ سے میرا بیٹا فوت ہوا۔لہذہ اس صفائی والے کو ٹیکہ لگانے سے منع کریں تاکہ کسی اور کی جان محفوظ رہے لیکن ایم ایس پتوکی نے اپنے سٹاف کے خلاف ایکشن لینے کی بجائے بچے کے والد سہیل کے خلاف نرسنگ سٹاف سے دنگہ فساد کرنے کی جھوٹی درخواست لکھوا کر کاروائی کے لئے محفوظ کر لی۔جانبحق ہونے والے نومولود بچے نے اس ہسپتال کے سٹاف جس کی مبینہ غلطی سے بچے کی موت ہوئی اور ایم ایس کے اس نازیبا رویے کے خلاف مقامی تھانے اور محکمہ صحت کے افسران کو درخواست دے دی ہے جس میں اس کے نومولود بچے کے قاتلوں اور ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پتوکی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت ایک ننھی جان لے گئی صفائی والے ییلو کیپ عملے کے جوان کے غلط انجیکشن لگانے سے اکتیس31 دن پہلے پیدا ہونے والا نومولود بچہ موقع پر جانبحق ہو گیا پتوکی(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق پتوکی سہیل ناصر نامی شہری اپنے نومولود بچے کو لے کر تحصیل…
-
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی خصوصی دلچسپی سے اہل جہانیاں کی سنی گئی
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی خصوصی دلچسپی سے اہل جہانیاں کی سنی گئی خانیوال ( نامہ نگار) ضلعی ترقیاتی کمیٹی نے 25 کروڑ روہے کی لاگت سے 23 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیدی اسکیموں کی منظوری سے رحیم شاہ روڈ اور ٹی ایچ کیو ہپستال میں نکاسی آب کے دیرینہ مسائل بھی حل ہونگے-الیکشن…
-
*كاليكی منڈی/ملک طارق) سرکاری هسپتال* *مالک کا دانہ چگ کر ہمسایوں کے گھر انڈہ دینے والی مرغی
*كاليكی منڈی/ملک طارق) سرکاری هسپتال* *مالک کا دانہ چگ کر ہمسایوں کے گھر انڈہ دینے والی مرغی* رورل ہیلتھ سنٹر كاليكی منڈی میں عوام هسپتال عملہ کہ ہاتھوں بےعزت اور ذلیل و خوار ہو رہی ہے کوئی پرسان حال نہیں تفصیلات کہ مطابق؛ رورل ہیلتھ سنٹر كاليكی منڈی کے عملہ کی مثال مالک کا دانہ…
-
ڈاکٹر فہد محمود ڈسکہ تحصیل ڈسکہ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ جنڈو ساہی میں دو ہرے قتل کی واردات۔خون سفید ھو گیا
ڈاکٹر فہد محمود ڈسکہ تحصیل ڈسکہ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ جنڈو ساہی میں دو ہرے قتل کی واردات۔خون سفید ھو گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ جنڈوساہی میں کھیتوں سے بیس سالہ غلام مصطفی اور اکیس سالہ سبحان کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دونوں نوجوان لڑکوں…
-
ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹرخالد محمودکی زیرنگرانی ریسکیو کمیونٹی سیفٹی ونگ کی جانب سے ابتدائی طبی امداد کا ہفتہ منایا جارہا ہے
سیکرٹری ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر(ستارہ امیتاز) کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹرخالد محمودکی زیرنگرانی ریسکیو کمیونٹی سیفٹی ونگ کی جانب سے ابتدائی طبی امداد کا ہفتہ منایا جارہا ہے خانیوال (نامہ نگار) ریسکیو سیفٹی آفیسر خانیوال محمد یاسر رضا، ریسکیو سیفٹی آفیسر کبیروالا کنور فہیم احمد، ریسکیو سیفٹی آفیسر جہانیاں محمد ندیم…
-
دین ; شیرگڑھ میں انٹرنیشنل گیسٹرالوجسٹ اور یوکے سے تعلیم یافتہ
شیرگڑھ(نامہ نگار)دین ; شیرگڑھ میں انٹرنیشنل گیسٹرالوجسٹ اور یوکے سے تعلیم یافتہ گائناکالوجسٹ کی تقرری علاقہ بھر کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں،شہریوں کا دین ہسپتال کی انتظامیہ کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق دین ہسپتال نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے علاقہ بھر کی عوام کے لیے احسن اقدامات اٹھاتے ہوۓ…
-
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عمر فارو ق وڑائچ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا
پنڈی بھٹیاں (ناصر نعیم) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عمر فاروق وڑائچ نے چلڈرن ایمرجنسی،جنرل ایمرجنسی، میڈیکل، سرجیکل، سی سی یو، آئی سی یو، کارڈیک، ڈائلیسزوارڈز، مائنر اوٹی، آپریشن تھیٹر، لیبارٹری، میڈیسن سٹور، ایکسرے روم، بلڈبنک اور دیگر شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے وہاں مریضوں کے علاج معالجہ، ادویات کی فراہمی،صفائی ستھرائی اور دیگر…
-
خانیوال تھانہ کہنہ کے علاقہ ابراھیم سٹی کے نزدیک پولیس وین پر فائرنگ کا واقعہ
خانیوال تھانہ کہنہ کے علاقہ ابراھیم سٹی کے نزدیک پولیس وین پر فائرنگ کا واقعہ خانیوال (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کا واقعہ کا نوٹس تھانہ کہنہ پولیس ڈکیت مجرم اشتہاری بابر تھہیم برریمانڈ جسمانی کو برآمدگی کے لیے لیکر جاری تھی نزد ابراھیم سٹی 02 نامعلوم مسلحہ بسواری موٹرسائیکل 125 سواروں…
-
نواحی گاؤں کوٹلی منسو میں ڈمپر اور بائیک تصادم میں بائیک سوار شخص جانبحق
نوشہرہ ورکاں/ نواحی گاؤں کوٹلی منسو میں ڈمپر اور بائیک تصادم میں بائیک سوار شخص جانبحق نوشہرہ ورکاں(نمائندہ خصوصی خضر سبحانی ) ریسکیو 1122 نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا نوشہرہ ورکاں/ نواحی گاؤں کوٹلی منسو کے پاس زیر تعمیر سڑک کا میٹریل تیار کر کے اسے بزریعہ ڈمپر لے جایا جارہا تھا کہ…