Day: May 2, 2024
-
ہمارا اصل ہدف یہ ہونا چاہیے کہ محنت کشوں کو ان کی محنت کا پھل ملے
مزدوروں کو انکے بنیادی حقوق کے تحفظ کی اشد ضرورت ہے۔ محنت کش طبقہ ابھی تک اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے یکم مئی کے دن پوری قوم محنت کش طبقے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ کمالیہ (سب ایڈیٹر سوہنا پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سماجی و فلاحی شخصیات الحاج محمد ارشاد، الحاج…
-
اسرائیل کو نشان عبرت بنانا بہت ضروری ہے : ڈاکٹر مستنصر اقبال
اسرائیل ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کر کے دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد بن چکا ہے کمالیہ( سب ایڈیٹر سوہنا پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سماجی شخصیت ڈاکٹر مستنصر اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں دنیا کی مسلمانوں پر ظلم وبربریت پر خاموشی انسانیت کی توہین ہے۔ فلسطین کشمیر اور دیگر مقبوضہ علاقوں…